edu.sedinfo.net
ادب ـ ایک دفعہ کا ذکر ہے | SEDiNFO.NET ilmi Forum
وہ ایک ڈاکٹر تھے۔ اکثر ایسا ہوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیے لکھتے کہ اس مریض سے پیسے نہیں لینے۔ اور جب کبھی مریض پوچھتا کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے پیسے کیوں نہیں لیے؟ تو وہ کہتے کہ مجھے شرم آتی ہے کہ جس کا نام صدیق ہو، عمر ہو، عثمان ہو، علی …