bolplatoon.com
سوال
دیکھ لی تصویر اٹھا لیا قلم بولو کہاں سے شروع کرو گی؟ میرے بدن پر پڑے نیلوں سے یا میری روح میں گڑے گئے سخت کیلوں سے؟ بولو! تم ایک کمزور عورت ہو جس کے پاس طاقتور قلم ہے۔ مچاؤ شور اس قلم سے مچاؤ شور۔…