bolplatoon.com
اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟
عالمِ گیتی پر ایک”نیا سال” دستک دے رہا ہے۔ نا جانے کیوں ایک ہندسے کے بدلنے کو قسمت کے بدلنے پر محمول کرلیا جاتا ہے۔ہم یوں سوچتے ہیں جیسے ’’نیا سال‘‘ ان سب تاریکیوں کو، جو اس ’’پرانے سال‘‘ میں ہ…