awaragardkidiary.wordpress.com
جگ بیتیاں، ہڈ بیتیاں
اختر شیرانیؔ مرحوم نے تو موئے عشق کو کستے ہوئے کہا تھا: ؎ قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ، یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر اور یہاں ہم اس شعر کی عملی توجیح بنے بیٹھے ہیں۔ سانحہ تو یہ ہوا حادثے کے بعد، دل کے پھپ…