awaragardkidiary.wordpress.com
لاھور لاھور ہے
کوئی مانے یا نہ مانے، ہم اپنے تیئں ایک ادیب واقع ہوئے ہیں۔ اور جیسے تمام بڑے ادیب کہیں جانے سے پہلے اسکے بارے پوچھ پاچھ اور پڑھ پڑھا کر جاتے ہیں اور وہاں جاکر اسی پڑھے پڑھائے کو اپنے انداز میں بی…