awamiworkersparty.org
پاکستان ۔ مظلوم قومیتوں کا قبرستان : مادری زبان کے عالمی دن پر پیغام
انسانی تاریخ میں ’’مادری زبان کا عالمی دن ‘‘کسی اور ملک میں قومی جبر کے حوالے سے نہیں، بلکہ پاکستان میں بنگالیوں کے خون سے تحریر ہے۔ بنگالی زبان کو اُردو کے علاوہ دوسری قومی زبان کا درجہ دینے کے لئ…