awamiworkersparty.org
عومی ورکرز پارٹی لودھراں کی ضلعی کانگریس منعقد
لودھراں عوامی ورکرز پارٹی ضلع لودھراں کی تیسری ڈیلیگیٹ کانگریس اتوار 03 نومبر 2019 کو منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمیشن کے فرائض وفاقی کمیٹی کے رکن دلاور عباس صدیقی ،اور فرحت عباس خان نے سر انجام دیے…