عوامی ورکرز پارٹی نے طلباء یونین کی بحالی کے لئے طلباء کے یکجہتی مارچ کی حمایت کا اعلان کیا
عوامی ورکرز پارٹی 29 نومبر کو پاکستان بھر کے شہروں میں ہونے والے طلباء یکجہتی مارچ کے لئے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کرتی ہے۔ پارٹی طلباء انجمنوں کی فوری بحالی اور ان کے اس بنیادی حق کے مکمل تحفظ کے …