asadjay.wordpress.com
ایک دوسرے کا خون پئیں …
ایک وقت جس کا شدت سے تھا انتظار کہ بس آ ہی چکی قضا اجڑ جائیں یہ گلستاں آؤ میں اور تم! کُشت کی ہولی کھیل کر مندر میں جے جے کار کریں مستی میں ڈوب کر آؤ کچھ دیر یسوع کو بھول کر گرجا میں رنگ کچھ بہائیں…