abuwhy.wordpress.com
نا کہیں‌جہاں‌میں‌اماں مِلی
بغداد میں ایک نوجوان تھا – وہ بہت خوبصورت تھا ، اور اس کا کام نعل سازی تھا – وہ نعل بناتا بھی تھا اور گھوڑے کے سموں پر چڑھاتا بھی تھا ۔ نعل بناتے وقت تپتی بھٹی میں سرخ شعلوں کے اندر وہ …