aapnews.pk
چین کے صوبہ شینڈونگ میں بین الاقوامی پتنگ میلہ شروع | آپ نیوز
چین میں پتنگ میلہ شروع ہوگیا ہے۔ موسم بہار کی خوبصورت دوپہر کو آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر گیا۔