aapnews.pk
پاکستان کی بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش | آپ نیوز
وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر جنگ شروع ہوئی تو روکنا ان کے اختیار میں نہ ہوگا. دعوت دیتے ہیں کہ بھارت آئے, بات چیت کے ذریعے حل نکالیں۔