thechosenone.info
Riyad-Us-Saliheen in Urdu (Audio / MP3) – (ریاض الصالحین (اردو آڈیو
اسوقت آپ کے سامنے ساتویں صدی ہجری کے مشہور محدّث وفقیہ امام نووی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ‘‘ریاض الصالحین’’ کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں پیش ہے۔ اس کتاب میں عبادات سے لیکر معاملات تک، معاشرت سے لیکر سیاست تک، غرضیکہ ایک مسلمان کو روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے امور کا آسان اسلوب میں اختصار کے ساتھ تذکرہ ہے۔ چند احادیث کے علاوہ اسکی ساری حدیثیں صحیح وقابل حجت ہیں۔ کتاب کا مطالعہ ہر عام وخاص کیلئے مفید ہے۔ Compiled and condensed by The Choice: These High Quality mp3 files are available to download, to play in your smart devices or computer, in Zip format or Torrent. Condensed version is […]
Slave of Allah