qalamkar.pk
بیٹی ایک رحمت
جب چاند کی چاندنی،شہد کی مٹھاس ، جگنوؤں کی روشنی پھولوں کی مہکار ، چڑیوں کی چہکار ، کوئل کی سریلی آواز پتوں کی سرسراہٹ جیسے عناصر کو ملایا تو رب نے بیٹی کا دل بنایا۔ بیٹیاں تو پریوں جیسی ہوتیں ہیں …