qalamkar.pk
حضرت امام حسین غیر مسلم سکالرز کی نظر میں-محمد مظہر رشید چوہدری
حضرت امام حسین بن حضرت علی 3 شعبان 4 ہجری بمطابق 8 جنوری 626 عیسوی کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے حضرت حسین کی ولادت کی خبر سنتے ہی حضرت محمد ۖ فوری تشریف لائے آپ ۖ نے کان میں اذان دی اور آپ ۖ کا لعب…