qalamkar.pk
کھلونا
اندھیری رات میں جھلملاتے ہوئے ستارے عارفہ کے چمکتے ہوئے چہرے کو دیکھ رہے تھے وہ جو سہمی ہوئی گھر کی چھت پر ٹھہری ہوئی تھی اور نیچے سبزہ زار کی جانب دیکھ رہی تھی۔ اس کا دل جب اداس ہوجاتا وہ چھت پر چ…