qalamkar.pk
رخصت ہوتے جمہوریت پسندوں کا نوحہ – حیدر جاوید سید
سیاست کے کاروبار بن جانے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ ایک پوری نسل سوشل میڈیا پر سیاست دانوں کے لتے لیتی دکھائی دیتی ہے۔ اس نسل کے خیال میں ملک کے سارے مسائل کا حل ایک ایسی حکومت کے پاس ہی ہوسکتا ہ…