qalamkar.pk
مائے نی میں کہنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی | حیدر جاوید سید
ساہیوال پہنچ کر ہمشیرہ کے گھر فون کیا۔ والدہ محترمہ سے بات ہوئی۔ انہوں نے دریافت کیا کون کون آرہا ہے تمہارے ساتھ؟ عرض کیا آپ کی بہو اور پوتی فاطمہ۔ بسم اللہ خیر سے آؤ میری آنکھوں کی ٹھنڈک میرے بچے۔…