newslens.pk
ڈھرنال میں خواتین کے ووٹ پول کرنے پر غیر اعلانیہ پابندی | News Lens Pakistan
2018 کے عام انتخابات میں 5 دہاٸیوں بعد پانچ ہزار میں سے صرف 14 عورتوں نے اپنا حقِ راۓ دہی استعمال کیا۔ چکوال: ضلع چکوال کی تحصیل لاوہ کا گائوں ڈھرنال تاریخی حیثیت کا حامل ہے ڈھرنال کی وجہ شہرت یہاں سے تعلق رکھنے والے محمد خان ڈھرنال بنے جنہیں ”وادی سون کا رابن ہڈ“ …