newslens.pk
پاکستان تحریک انصاف نے لیہ میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ووٹ حاصل کیے لیکن ایک بھی وعدہ پورا نہ کیا | News Lens Pakistan
پاکستان تحریک انصاف نے لیہ میں مختلف سڑکوں اور علاقوں کی ترقی کے نام پر ووٹ حاصل کیے جبکہ حکومت میں آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ایک بھی وعدہ پورا نہ کر سکی جس کی وجہ سے لیہ ٹریفک دبائو اور حادثات کا شکار ہے عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 12 دسمبر …