newslens.pk
تحریک پاکستان کےمسیحی ہیرو | News Lens Pakistan
دیوان بہادر ایس پی سنگھا ۔ 1893 -1948 ۔ آج میں تحریک پاکستان کے ایک عظیم سپاھی اور قائد اعظم محمد علی جناح کے معتمد ساتھی کا تعارف کروانے جا رہا ھوں ۔ اس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ ہماری نوجوان نسل کو ان کے شاندار ماضی اور تاریخ سے وہ آگاہی باوجوہ …