newslens.pk
ضلع لیہ موجودہ دور حکومت میں بھی نظر انداز | News Lens Pakistan
ضلع لیہ موجودہ دور حکومت میں بھی نظر انداز سابقہ دور حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبہ جات کے لیے معمولی فنڈز جاری، سڑکوں کی تعمیر کا کوئی نیا منصوبہ منظور نہ ہوسکا جبکہ خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے گزشتہ 8 سال کے دوران لیہ میں 16978 حادثات میں 350 افراد جانبحق، 1000 سے زائد …