newslens.pk
عام انتخابات 2018 میں پولنگ ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے جانبحق ہونے والے سکول ٹیچر کے لواحقین کو بقایا جات نہ مل سکے | News Lens Pakistan
عام انتخابات 2018 میں گورنمنٹ پرائمری سکول بستی شاہ نواز کے PST ٹیچر سید طاہر رضا شاہ رضوی کو پولنگ ڈے کی ذمہ داریوں کی تربیت حاصل کرنے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد یاسین نے پولنگ آفیسر کے فرائض سرانجام دینے کے لیےبستی جیسل نشیب میں تعینات کیا تھا الیکشن ڈے سے ایک …