newslens.pk
لیہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں کے خلاف درج مقدمات سربمہر کردیئے گئے | News Lens Pakistan
لیہ میں انتخابی قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مختلف جماعتوں کے امیدواروں کے خلاف درج کئے گئے مقدمات سرد جانے کی نظر ہوگئے گزشتہ سال ماہ جولائی میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کوان کے مختلف اسمبلیوں کےامیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ جاری کیا …