newslens.pk
سندھ میں نظام تعلیم گراوٹ کا شکار | News Lens Pakistan
(رپورٹ ۔ حضور بخش منگی) سندھ میں نظام تعلیم کا گزشتہ کئی سالوں سےکوئی پرسان حال نہیں ہے حکومتی دعوے صرف دعووں تک ہی محدود رہے مگر تعلیم میں بہتری نہ آسکی، آج بھی سرکاری سکولوں کی حالت زار زبوں حالی کا شکار ہے اور سکول اگر فنکشنل ہوں تو وہاں پر طلبا کو بیٹھنے …