newslens.pk
لاہور میں ٹی 20 میلہ سج گیا، پاکستان اور سری لنکا کا آج پہلا ٹاکرا | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) لاہور میں ٹی 20 میلہ سج گیا، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آج قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا …