newslens.pk
'کسی کے کہنے پر حکومت نہیں جا سکتی، مارچ کرنیوالے ملک کے مخالف ہیں' | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر حکومت نہیں گر سکتی، مارچ کرنیوالے ملک کیخلاف ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے فضل الرحمان کے دھرنے کا وقت صحیح نہیں ہے، عمران خان کے دھرنے کا وقت صورتحال کچھ اور …