newslens.pk
پنجاب یونیورسٹی ماس کمیونیکیشن ایم فل پروفیشنل ٹریک میں داخلوں کیخلاف درخواست دائر | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) پنجاب یونیورسٹی ماس کمیونیکیشن ایم فل پروفیشنل ٹریک میں داخلوں کیخلاف درخواست دائر، عدالت نے پنجاب یونیورسٹی سے جواب طلب کرتے ہوئے میرٹ لسٹ بھی مانگ لی ہے عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرٹ لسٹ میں ایک بھی نان پروفیشنل ہوا تو میرٹ لسٹ کالعدم کر دیں گے۔ …