newslens.pk
شہباز، حمزہ، مریم اور رانا ثنا کے کیسز کی سماعت کرنیوالے ججز تبدیل | News Lens Pakistan
(نیوزلینزپاکستان)وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز اور لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کر دیں، لاہور ہائیکورٹ سے ان خصوصی عدالتوں میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے نام مانگ لیے۔ وفاقی حکومت نے تینوں ججز کی خدمات واپس …