newslens.pk
اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا: مولانا فضل الرحمن با ضد | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا، اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا، بی اور سی پلان کی طرف بھی جائیں گے، انسانی سیلاب سے حکمران تنکے کی طرح بہہ جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک اس وقت معاشی …