newslens.pk
عمران خان کا دورہ چین، اہم کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) وزیراعظم عمران خان سے چین کی اہم کمپنیوں کے سربراہوں نے ملاقاتیں کیں جس میں سرمایہ کاری کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی، کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط متوقع ہیں۔ وزیراعظم سے چائنہ گیژوبہ گروپ کے چیئرمین نے ملاقات کی، گیژوبہ گروپ نے توانائی سمیت مختلف شعبوں میں …