newslens.pk
موبائل فونز پاکستان میں تیار کیے جانے کا مسودہ تیار | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) ڈان کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کو وزیراعظم کے ایک مشیر نے آئندہ ماہ تک پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ایک بریفنگ کے دوران وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے بورڈ کو ہدایت دی کہ آئندہ ماہ تک سیمی ناکڈ ڈاؤن (ایس کے ڈی) کٹس اور کمپلیٹلی ناکڈ …