newslens.pk
فضل الرحمان بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں: فواد چودھری | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) فواد چودھری نے کہا ہے کہ فضل الرحمن کی تحریک کا مقصد مدرسہ اصلاحات کو روکنا ہے، مدارس کے بچوں کو استعمال کرنے کی تاریخ پرانی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویت کرتے ہوئے کہا مدارس کے بچوں کو جہاد کے نام …