newslens.pk
کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ، فردوس عاشق اعوان محفوظ | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) ذرائع کا بتانا ہے وزارت داخلہ، وزارت پیٹرولیم، وزارت امورِ کشمیر، وزارت منصوبہ بندی، صنعت و پیداوار سمیت 9 وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کو فی الوقت کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ …