newslens.pk
ڈیلی میل نے میرے نوٹس کا جواب نہیں دیا ، شہباز شریف | News Lens Pakistan
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہےکہ ڈیلی میل اور جعلی خبر دینے والے صحافی نے میری جانب سے بجھوائے گئے لیگل نوٹس کا جواب داخل نہیں کیا جبکہ انہوں نے 22 اگست تک جواب داخل کرنا تھا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے لیگل نوٹس کے جواب نہ ملنے پر شہباز شریف نے سوشل میڈیا …