newslens.pk
قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مزید دو واقعات سامنے آ گئے | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) پتوکی پولیس کے مطابق رضا آباد کے رہائشی جنید نے مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس کے بھائی کو ملزمان رمیض، اشفاق، ناظم اور دیگر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکے کے بھائی نے بتایا کہ ملزمان نے نازیبا حرکات کی ویڈیو اور تصاویر بھی بنائیں اور متاثرہ لڑکے کو بلیک …