newslens.pk
بلوچستان حکومت نے وی آئی پیز سے سکیورٹی واپس لے لی | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے اہم شخصیات کی حفاظت پر متعین پولیس اہلکاروں کو واپس بلا کر جنرل ڈیوٹی پہ تعینات کردیا گیا ہے تاکہ امن و امان کی صورتحال میں بہتری پیدا کی جا سکے۔ اس ضمن میں صوبائی حکومت نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ذرائع نے اس …