newslens.pk
آئین میں تبدیلی کے الزامات: علی امین نے فضل الرحمن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا | News Lens Pakistan
(نیوز لینز پاکستان) وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے آئین میں تبدیلی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے الزامات پر جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ علی امین گنڈا پور کے مطابق لیگل نوٹس مولانا فضل الرحمن کے مدرسے کے پتہ پر بھجوا دیا …