khabristan.in
حاملہ خواتین کو احتیاطی تدابیر، غذائی اجزا کے تعلق سے آگاہی - Khabristan
نوئڈا: اتر پردیش کےضلع گوتم بدھ نگر میں بدھ کو اے این ایم کے سب سینٹرپر صحت میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر حاملہ خواتین کو احتیاطی تدابیر، غذائی اجزا کے تعلق سے آگاہی دی گئی ۔ اس کے علاوہ بچوں کو ٹیکے لگائے اور غذائی قلت کے شکار بچوں کی نشاندہی کیRead More