islamic-media.com
غزوۃ الا حزاب میں قضا ہونے والی نمازیں > ISLAMIC MEDIA
غزوۃ الا حزاب میں قضا ہونے والی نمازیں حضرت جابر بن عبداللہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ جنگ خندق کے دن سورج غروب ہونے کے عبد حضرت عمر بن الخطاب (رض) آئے اور کفار قریش کو براکہنے لگے ‘ اور کہا یا رسول اللہ ! میں نے ابھی تک عصر کی نماز نہیں پڑھی ہے اور سورج غروب ہوگیا ہے
Islamic Scholar