ayesha.thalassemia.com.pk
زندگی!!۔
کبھی کبھی زندگی میں ایسے موڑ آتے ہیں کہ آپ حیران پریشان بس اسی بارے میں سوچتے رہتے ہو، پر اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے، بلکل ایسا ہی ابھی میرے ساتھ ہورہا ہے، دل میں کچھ ہے ذہن میں کچھ ہے۔۔ اور ز…