ayesha.thalassemia.com.pk
ہم کہاں جارہے ہیں؟
ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو نیکی کرنے سے پہلے اس کے بدلے ملنے والے صلہ کے بارے میں سوچتے ہیں۔ کچھ ایسے ہیں کہ صلہ کا سننے کے بعد نیکی نہیں کرتے، کچھ ایسے ہیں کہ کرلیتے ہیں اور ایسے بھی لوگ ہیں…