waziristantimes.com
پشاور: طالبات نے پی ایس ایل میں اپنی پسندیدہ ٹیم بتادی | وزیرستان ٹائمز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا جادو لیگ کے شروع ہونے سے پہلے ہی عوام کے سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ پشاور کی طالبات نے پشاور زلمی کو اپنی پسندیدہ ٹیم قرار دیتے ہوئے اس کے حق میں خوب نعرے بھی لگائے اور اس کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ …