urduvilla.com
گرمی دانے اور گھریلو ٹوٹکے - Urdu Villa
گرمیوں کے موسم میں کچھ لوگ بہت زیادہ چست اور توانا محسوس کرتے ہیں لیکن گرمیاں آپ کے لیے عذابِ جان بھی بن سکتی ہیں اگر آپ کے جسم پر گرمی دانے بھر جاتے ہوں