urduvilla.com
وحشی اسے کہو جسے وحشت غزل سے ہے:: بشیر بدر - Urdu Villa
غزل (بشیر بدر) وحشی اسے کہو جسے وحشت غزل سے ہے انساں کی لازوال محبت، غزل سے ہے ہم اپنی ساری چاہتیں قربان کر چکے اب کیا بتائیں، کتنی محبت غزل سے ہے لفظوں...