urduvilla.com
دماغ کا فریب - اردو سرائے
یہ دماغ کا فریب ہی تو ہے جو کبھی انسان کو اپنے ہی سامنے عظمت و حشمت کا کوہ گراں بنا کر پیش کر دیتا ہے۔ اور کبھی اسی انسان کے حوالے سے سوقیانہ پن اور رکاکت۔