urduvilla.com
اعلیٰ ترین اخلاقی معیار کیا ہے ؟ - Urdu Villa
سب سے بڑا اخلاقی معیار اور انسانی فریضہ یہی ہے کہ وہ برائی کے خلاف لڑے۔لیکن مجھے نطشے کی یہ بات درست لگتی ہے کہ جب آپ برائی سے نبرد آزما ہوتے ہیں تو برائ خود آپ کے اندر بھی در کر آتی ہے۔