umairmalik.com
مادری زبان کا عالمی دن
آج( 21 فروری) ”مادری زبان کا عالمی دن“ ہے۔ سنہ 1952ء میں آج ہی کے دن موجودہ بنگلہ دیش (اس وقت کے صوبہ مشرقی بنگال، پاکستان) کے شہر ڈھاکہ میں یونیورسٹی طلباء نے بنگالی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دی…