umairmalik.com
اقبال ڈے
میں نے پہلی بار علامہ اقبال کا شعر کب پڑھا؟ جب میں کوئی آٹھ دس سال کا تھا تو میرے چچا کے گھر پرانے اخباروں کا ڈھیر لگا ہوتا تھا کیونکہ وہ اخبار سے بنے کاغذی لفافے بیچا کرتے تھے اور وہ لفافے اکثر گھ…