umairmalik.com
گستاخ، سپین کے جیتنے پہ خوش ہوتا ہے!
مجھے علامہ صاحب سے ایک سوال کرنا ہے۔ جی جی کیجئے، وہ سن رہے ہیں۔ علامہ صاحب، جیسا کہ آپکو پتا ہوگا کہ دو دن پہلے یورو کپ کا فائینل تھا اور ہسپانیہ اور اطالیہ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں، ہسپانیہ نے اطال…